







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور انٹر میامی کے کپتان لیونل میسی نے مسلسل 2 سیزن میں گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، میسی میجر لیگ سوکر کی تاریخ میں یہ اعزاز مسلسل 2 مرتبہ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے