منگل,  27 اکتوبر 2026ء

لاہور، بھاری ٹریفک جرمانے، پیدل سڑک عبور کرنے پر بھی 1 ہزار روپیہ فائن ہوگا

لاہور، بھاری ٹریفک جرمانے، پیدل سڑک عبور کرنے پر بھی 1 ہزار روپیہ جرمانہ ہوگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رنگ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے جرمانوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔ پیدل سڑک عبور کرنے والوں کو بھی جرمانہ دینا پڑے گا۔ رنگ روڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیونگ، اوور اسپیڈنگ، غلط اوورٹیکنگ، اوورلوڈنگ