لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کر دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی،عدالت نے چیئرمین نا درا کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال