اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 کارروائیوں میں 8 ملزمان گرفتار July 13, 2026
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرِ توانائی اویس لغاری کی سعودی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات July 13, 2026
لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ July 1, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔