لاہور (روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی میں ملوث یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا گیا تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت
اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) ایک اور ٹریفک وارڈن نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ ایک اور ٹریفک وارڈن نے ڈیوٹی کے دوران پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کی۔ ٹریفک وارڈن حبیب الرحمان نے پنجاب یونیورسٹی سے سائوتھ ایشین اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو پیش کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا
لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے میچز کے دوران ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شائقین کو آگاہ کرنے کے لیے پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے بتایا کہ 4 سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ایس
کراچی ( روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی قیمت 6000 روپے (VIP)، 3000 روپے (پریمیم)، 2000 روپے (فرسٹ کلاس) اور 1000 روپے (جنرل) رکھی گئی ہے۔ کراچی کے نیشنل
لاہور ( روشن پاکستان نیوز )لیسکو کی بندش کاشیڈول ٹرانسمیشن لائنوں کی بحالی اور مرمت کے سلسلے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) گارڈن ٹاؤن گرڈ فیڈرز مسلم ٹاؤن، شاہین، علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل کر دے گی۔ لیسکو کے ترجمان کے مطابق اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز،ایوبیہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کی لاہور میں موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی میں چھاپہ مارا ہے، پولیس کے پہنچنے تک حماد اظہر موقع سے فرار ہوگئے،پولیس حماد اظہر کی گرفتاری کیلئے جعفریہ کالونی پہنچی تو
لاہور(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان
لاہور( روشن پاکستان نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ترقیوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبر کا نوٹس لے لیا،سپیکر نے اسمبلی سیکرٹیریٹ میں ملازمین کی حالیہ ترقیوں کے بارے میں سیکرٹری اسمبلی کو رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیا ہے،گزشتہ روز خبر
لاہور (روشن پاکستان نیوز) طالبہ کو مبینہ طور پرہراساں کرنیوالا ٹیکسی ڈرائیور ڈرامائی انداز میں پولیس نے گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق طالبہ نے رائیونڈ کے علاقے سے 15ایمرجنسی کال پر بتایا کہ ٹیکسی ڈرائیور نے یونیورسٹی لے جاتے ہوئے اسے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔اس پر سیف سٹی ٹیم