هفته,  12 اکتوبر 2024ء
بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور ( روشن پاکستان نیوز    )لیسکو کی بندش کاشیڈول ٹرانسمیشن لائنوں کی بحالی اور مرمت کے سلسلے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) گارڈن ٹاؤن گرڈ فیڈرز مسلم ٹاؤن، شاہین، علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل کر دے گی۔

لیسکو کے ترجمان کے مطابق اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز،ایوبیہ مارکیٹ، کرم آباد، لاہور کے علاقے شاہ کمال اور KSK گرڈ اسٹیشن سے ہفتہ کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

مزید خبریں