لالہ موسیٰ: ہنی ٹریپ کے ذریعے بلیک میلنگ کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر) تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے سب انسپکٹر ملک عترت عباس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کر کے بھاری رقوم بٹورنے والے گروہ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر ملک عترت