جمعه,  25 اکتوبر 2024ء

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟ اور اس کا طریقہ کارکیا ہو گا ؟دیکھیں مکمل تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیر پارلیمانی امور ،نگراں وزیراعظم کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن نے جن حلقوں کے نتائج روکے ہیں ان میں پنڈی کا NA-52، NA-53، NA-56 اور NA-57 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہلم کا این اے 60، منڈی بہاؤالدین

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انتخابات میں ناکامی کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ کوششوں اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ناکامی کو قبول

ن لیگ کاالیکشن جیتنے والے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے لیگی ناراض اراکین سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،

خواجہ آصف تمہیں شرم آنی چاہیے،ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف اور آر او نے مل کر عوام کو دھوکہ

سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز     ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان

ملک کے کون کونسے علاقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا؟دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کیوجہ سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بعد میں