


واشگنٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی امیگریشن حکام نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلئے فیفا کے نامزد کردہ صومالی ریفری عمرعبدالقادر آرتان کو میامی ایئرپورٹ پر روک دیا اور واپس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز ریفری عمر عبدالقادر آرتان عالمی کپ میں اپنی