پاسپورٹ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال، حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیرفعال قرار دینے کا اختیار مل گیا April 27, 2026
عورت کارڈ کا استعمال ، سینئرصحافی شہزادانور ملک پر درج ایف آئی آر کی جھوٹی کہانی سامنے آگئی October 1, 2024 گجرات(روشن پاکستان نیوز)سنیئرصحافی شہزاد انوار ملک نے کہاہے کہ تھانہ کڑیانوالہ گجرات میں مجھ پر جعلی ایف آئی در ج ہوئی ہے، ایف آئی آر میں درج تفصیلات جھوٹ پر مبنی ہے ، خاتون نے صنف نازک کا فائدہ اٹھا تے ہوئے مجھ سمیت میرے دو کزنز اور ایک بھانجے