عمر ایوب نے گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمر ایوب نے گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گرفتاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی پی او اٹک اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے۔ عمر ایوب نے موقف اختیار کیا