اتوار,  22 نومبر 2026ء

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

 وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے  میرعلی میں سکیورٹی فورسز  نےسرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن  کے دوران فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد  کرلیا۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اسلحہ اوربارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا، فتنہ الخوارج نے خالی