جمعه,  09 اکتوبر 2026ء

شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7دہشتگردہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7دہشتگردہلاک ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران  فتنہ الخوارج کے 7دہشتگرد ہلاک کردئیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ