







سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے نے سوشل میڈیا پر شہرت، دولت کی نمائش، عوامی اجتماعات کے انتظامات اور حکومتی ترجیحات سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے