








سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ نو برسوں سے کھڑے لاوارث بوئنگ طیارے کو بالآخر نیلام کر دیا گیا ہے، جس کی بولی چار لاکھ سے زائد امریکی ڈالر میں لگی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا یہ بوئنگ 767 طیارہ 29 اگست 2017