








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت میں ایک اہم آئینی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں سہیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی گرفتاری اور حراست کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی جانب سے ایڈووکیٹ