جمعه,  18  ستمبر 2026ء

سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا وکیل پر اظہارِ برہمی

سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا وکیل پر اظہارِ برہمی

اسلام آباد(محب)سپریم کورٹ میں ایک وکیل کی جانب سے وفاقی آئینی عدالت میں مقدمہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا۔ وکیل محمد عمر اعجاز گیلانی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے تیسرے نمبر پر مقرر