منگل,  07 جولائی 2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ