هفته,  14 نومبر 2026ء

سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا

سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے وکلا کی جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر شکوک کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئندہ بھی مزید منظورِ نظر لوگوں کو