جمعرات,  05 نومبر 2026ء

سعودی عرب کا یورپ کو اکتوبر میں خام تیل کی سپلائی روکنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا یورپ کو اکتوبر میں خام تیل کی سپلائی روکنے کا فیصلہ

ریاض(محب) سعودی عرب کا یورپ کو خام تیل کی سپلائی کے حوالے سے بڑا فیصلہ، اکتوبر میں یورپی ریفائنریز کو سعودی خام تیل نہیں ملے گا۔ رائٹرز کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو نے کم از کم دو یورپی ریفائننگ صارفین کو آگاہ کردیا ہے کہ اکتوبر میں انہیں خام