جمعه,  18  ستمبر 2026ء

سعودی عرب سے اظہار یکجہتی، مرکزی مسلم لیگ کا راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب سے اظہار یکجہتی، مرکزی مسلم لیگ کا راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی کے تحفظ اور سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے