جمعرات,  25 جون 2026ء

سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی ملے گی

سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی ملے گی

تمل ناڈو(روشن پاکستان نیوز) سرکاری اسپتالوں میں بچوں کی پیدائش کو فروغ ہونے دینے کیلیے اسکیم متعارف کروا دی گئی، جس کے تحت سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی دی جائے گی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں تمل ناڈو حکومت نے ماؤں اور بچوں