







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی کے بین الاقوامی پارلیمانی دوروں، اجلاسوں اور وفود کی سرگرمیوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی سے باضابطہ طور پر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ سحر کامران نے قومی اسمبلی کے قواعد کے رول 80 کے