روس میں طاعون کا خطرہ کتنا ہے؟ ڈبلیو ایچ او نے صورتحال واضح کردی October 8, 2026 ماسکو(محب) روس کے سائبیریا کے علاقے ایرکوتسک میں طاعون پر تحقیق کرنے والے ایک ادارے کی 28 سالہ خاتون کارکن کی پراسرار موت کے بعد عالمی ادارۂ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے صورتحال سے متعلق اہم تفصیلات جاری کردی ہیں۔ WHO کے مطابق خاتون کی موت کی حتمی وجہ