دوسراٹیسٹ: شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ

دوسراٹیسٹ: شاہینوں کی شاندار بولنگ، بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ

سلہٹ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان  کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 278 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔