هفته,  04 جولائی 2026ء

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کرلی۔ مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 19 اوورز میں حاصل کیا۔