هفته,  10 اکتوبر 2026ء

دنیا کی پہلی ’نیوکلیئر گھڑی‘ تیار، حیرت انگیز ایجاد

دنیا کی پہلی ’نیوکلیئر گھڑی‘ تیار، حیرت انگیز ایجاد

ویانا، بیجنگ (روشن پاکستان نیوز)  آسٹریا اور چین کے سائنسدانوں نے وقت کی پیمائش کی ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی دو فعال ’نیوکلیئر گھڑیاں‘ تیار کرلی ہیں۔ یہ پیش رفت مستقبل میں انتہائی درست وقت کی پیمائش کے ساتھ ساتھ بنیادی طبیعیات اور کائنات