دنیا کی تمام فصلیں تباہ ہوجائیں تو لوگ کیا کھائیں گے؟

دنیا کی تمام فصلیں تباہ ہوجائیں تو لوگ کیا کھائیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کی فصلیں اگر کسی بھی وجہ سے تباہ ہو بھی جائیں تو قطب شمالی میں انسانیت کا خفیہ بیک اپ پلان موجود ہے جسے سوالبارڈ گلوبل سیڈ والٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی، جنگوں اور غذائی بحران کے