خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ October 7, 2026 اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک کی غربت سے متعلق جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ‘میناپ’ خطے کے 48 فیصدغریب عوام پاکستان میں رہتے ہیں جبکہ ان افراد کی یومیہ آمدنی خطِ غربت کی مقرر کردہ حد 3 ڈالر یا تقریباً 840 روپے سے بھی