هفته,  14 نومبر 2026ء

خاتون نے ایک ہی سانس میں 90 میٹر غوطہ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

خاتون نے ایک ہی سانس میں 90 میٹر غوطہ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا

کیف(روشن پاکستان نیوز) خاتون نے ایک ہی سانس میں 90 میٹر غوطہ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یوکرین کی فری ڈائیور نے عالمی غوظہ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا ہے، کترینا سادورسکا نے ڈومینیکا میں سمندر کی گہرائی کو چیلنج کیا۔ انہوں نے آکسیجن کا سہارا، نہ