

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہاکہ حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، آج اپوزیشن کے اجلاس میں فیصلےکی روشنی میں حکومتی پیغام کوقبول کرلیا، حکومتی اور اپوزیشن وفود کی کل دن 12 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے دفترمیں ملاقات ہوگی۔ معاملات