پریمیئر لیگ: آرسنل اور مانچسٹر سٹی کی مسلسل تیسری فتح، ایورٹن نے یونائیٹڈ کو برابری پر روک دیا September 8, 2026
پاکستان نے ملائیشیا کو 2-5 سے شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی September 8, 2026
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا September 8, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔