اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدے کی ڈرافٹنگ کا عمل جاری

حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدے کی ڈرافٹنگ کا عمل جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دو روز سے جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات کے بعد معاہدے کو تحریری شکل دینے کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے