هفته,  03 اکتوبر 2026ء

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)  حوثی ملیشیا نے مدینہ منورہ میں بجلی گھر پر حملہ کردیا ہے۔ اتحادی افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا نے منگل کو صبح سوا پانچ بجے طیبہ اسٹیشن کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گرد حملے سے ایک سروس ٹرانسفارمر بند