

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)یومِ آزادی کے رنگ بکھیرنے والی نمائشِ رنگِ پاکستان کا شاندار افتتاح، فن پاروں، خطاطی اور ہاتھ سے تیار کردہ شاہکاروں نے حاضرین کو مسحور کر دیا یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے مقامی فنکار طیب ارشد (ریزن آرٹسٹ) اور طیبہ ارشد (بصری فنکار و ڈیزائنر)