جنگ کے دوران ایران نے ایسا کیا کیا جو ڈونلڈ ٹرمپ کو اظہار تشکر کرنا پڑا؟ July 16, 2026 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ایران کی جانب سے زیرِ حراست امریکی شہری کی رہائی پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ایک زیرِ حراست امریکی خاتون کو ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی ہے۔