

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا تو اسے اس کی کئی گنا زیادہ قیمت چکانی پڑےگی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف