منگل,  29  ستمبر 2026ء

تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 167.1 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف