








انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے مغربی شہر ازمیر میں لوہے اور اسٹیل فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد فیکٹری کے ملازم تھے، جائے وقوعہ کی فوٹیج میں فیکٹری کے اندر بڑے پیمانے پر