بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ May 15, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔ سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس بھی کھو دیے، ایک اوور کی کمی پر ایک پوائنٹ