هفته,  23 نومبر 2024ء

بلوچستان

ہم آپ کا پنجاب اور آپ ہمارا بلوچستان میں حکومت بنانے میں ساتھ دیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کے لیے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے مرکز میں مخلوط حکومت کے اعلان کے بعد شہباز شریف متحرک ہیں اور

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج،تفصیل دیکھیں خبر میں

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 کوئٹہ 4 کے 110 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، آزاد امیدوار ولی محمد 9318 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار عبدالغفار خان

چیف الیکشن کمشنرکے چیف سیکرٹریزسے رابطے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز  )چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کاچاروں چیف سیکرٹریزسےٹیلی فونک رابطہ چیف الیکشن کمشنرکاچاروں آئی جیزسےبھی رابطہ،سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنےکی ہدایت،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ جلدازجلدسیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کومکمل کیاجائے، ووٹرز،ڈی آراوزاورآراوزکےدفاترکومکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے،چیف الیکشن کمشنرکا بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعات پردکھ اورافسوس کااظہار،چیف

بلوچستان کے اہم علاقے میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ فائر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راکٹ کوہلو کے دور افتادہ علاقے میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا۔ راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز کے فاصلے پر گرا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راکٹ گرنے

الیکشن کے موقع پر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا کوئی امکان نہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا

حالیہ کشیدگی سے دشمن فائدہ اٹھانا چاہتا ہے،پاک ،ایران پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ کشیدگی کے بعد پہلی بارپاک ، ایران سیکرٹریز خارجہ امور کے درمیان رابطوں کی تصدیق ، مثبت پیغامات کا تبادلہ ، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی کا ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کے پیغام کا موثبت جواب دیتے ہو ہوئے پیغام دیا کہ

پاکستان مزید سیاسی انتشار کی بھینٹ نہیں چڑھ سکتا.اذکاء حمید چوہدری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )این اے 48 کی امیدوارتزئین اذکاء حمید چوہدری نے ایران کی جانب سے بلوچستان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا یہ حملہ بڑا امیچور ہے کیوں کہ ابھی اس وقت مسلم امہ کو متحد ہونیکی ضرورت تھی ۔ اگر ہم آپس

ایران میں مارے گئےدہشتگرد پاکستان میں کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افواج پاکستان کے ترجمان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی سے متعلق باضابط اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے

چین کی جانب سےپاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے