

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر حیدر سیالوی نے بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سیاسی مفادات کے لیے وکٹ کی دونوں طرف کھیلنے کے بجائے قومی مفاد میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرنی چاہیے۔ اپنے