برطانوی پارلیمنٹ میں ناز شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

برطانوی پارلیمنٹ میں ناز شاہ کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) بریڈفورڈ ویسٹ سے تعلق رکھنے والی لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ ناز شاہ نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس ایوان میں “وفاداری کا خطاب” پیش کرنے والی پہلی مسلمان شخصیت بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر