اتوار,  01 نومبر 2026ء

بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے شہری بجلی کےبل ادا کریں ایک منٹ بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،