هفته,  14 نومبر 2026ء

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کے بیانات کے بعد وسیم اکرم نے کیا کہا؟

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کے بیانات کے بعد وسیم اکرم نے کیا کہا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینڈ پیپر اسکینڈل میں آسٹریلوی ٹیم کے ملوث ہونے اور کپتان پیٹ کمنز کے بیان پر وسیم اکرم نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بولرز کو پتہ ہوتا ہے کہ گیند کے ساتھ چھیڑ