ایران جنگ پر امریکا کے کتنے ارب ڈالر خرچ ہوگئے؟ حیران کن انکشاف May 13, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے ایران کے خلاف جنگی اخراجات 29 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ پینٹاگون حکام کے مطابق 2 ہفتے قبل کانگریس کو ایران جنگ پر 25 ارب ڈالر لاگت کا تخمینہ دیا گیا تھا جو کہ اب بڑھ کر 29 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ فوجی