

سان فرانسسکو(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے جیمنی ٹیکنالوجی سے لیس نیا “جی میل لائیو” اے آئی فیچر متعارف کرادیا، صارفین اب اپنی آواز کے ذریعے ای میلز تلاش کرسکیں گے۔ گوگل نے اپنے ای میل پلیٹ فارم جی میل کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا فیچر “جی میل لائیو”