هفته,  05  ستمبر 2026ء

اٹلی: جارجیا میلونی کی حکومت کا جنگِ عظیم دوم کے بعد طویل ترین مدت کا ریکارڈ قائم

اٹلی: جارجیا میلونی کی حکومت کا جنگِ عظیم دوم کے بعد طویل ترین مدت کا ریکارڈ قائم

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی حکومت نے جنگِ عظیم دوم کے بعد ملک میں مسلسل سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے کا ریکارڈ قائم کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا میلونی کی حکومت 1412 دن مکمل کر کے سابق وزیرِ