جمعه,  18  ستمبر 2026ء

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی سے منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف معین الدین ریاض قریشی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست کے