







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ڈاک کے ذریعے بھیجے جانے والے ووٹوں سے متعلق نئی پابندیوں پر عمل درآمد کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی اس تجویز کو مسترد کردیا جس کے